پاکستان حکومت نے کرتارپور کاریڈور پر سکھ زائرین کا خیر مقدم کرتے ہوئے ایک گانے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
اس ویڈیو میں تین خالصتانی باغیوں کی تصاویر دیکھی گئی ہیں،
ان باغیوں میں بھنڈران والے، میجر جنرل شاہ بیگ سنگھ اورامریک سنگھ خالصہ شامل ہے۔
یہ ویڈیو پاکستان کی وزارت اطلاعات کی طرف سے جاری کیا ہے۔
واضح رہے کہ یہ وہ لوگ ہیں جو کہ سنہ 1984 میں امرتسر میں بھارتی آپریشن بلیو اسٹار کے دوران مارے گئے تھے۔
اس ویڈیو کے بعد پاکستان کے ناپاک ارادوں کا بھی پردہ فاش ہوتا ہے، پاکستان مستقل طور پر دہشدگردوں اور باغیوں کی پشت پناہیوں میں مصروف ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS