پی ایم سی بینک کا معاملہ اب تک سرخیوں میں برقرار ہے۔ اس معاملے پر دہلی ہائی کورٹ نے جواب طلب کیا ہے۔ بینک صارفین کی درخواستوں پر ریزرو بینک آف انڈیا کو عدالت میں جواب دینا ہوگا۔ واضح رہے کہِ
دہلی ہائی کورٹ نے پنجاب اور مہاراشٹر کو آپریٹو(پی ایم سی) بینک کی رقم نکالنے کی حد محدود کی ہے۔
درخواست میں بینک صارفین کا انشورینس کرانے کی بھی ہدایت دی گئی ہے۔ اس مسئلے پر اگلی سماعت22جنوری2020کو ہونے والی ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS