بی ایس ایف کے ایک دن میں 36 جوان کووڈ-19 سے متاثر

0

نئی دہلی: بی ایس ایف (بارڈر سکورٹی فورس) کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فورس کے مزید 36 جوان کورونا سے متاثر ہو گئے ہیں۔ اس دوران 33 جوان شفایاب بھی ہوئے ہیں۔ اس وقت بی ایس ایف میں کل 526 ایکٹو کیسز ہیں اور 817 افراد اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS