دہلی میں تعینات بی ایس ایف کے 30 جوان کورونا وائرس سے متاثر

0

بی ایس ایف کے 30 جوان دہلی میں نظامِ قانون کی ذمہ داری نبھا رہے کورونا وائرس میں مثبت پائے گئے ہیں۔  جوانوں کو جودھ پور منتقل کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ 5مئی تک بی ایس ایف کے 67 جوان کووڈ 19 وبا میں مثبت پائے گئے۔ زیادہ سے زیادہ کیس دہلی بٹالین اور تریپورہ میں درج کیے گئے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS