کرناٹک میں کورونا کے 22 نئے معاملے

0

بینگلورو: کرناٹک میں جمعرات کے روز کورونا وائرس (کووڈ۔ 19) کے 22 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد 981 ہوگئی ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق بینگلورو میں کورونا وائرس کے سبب ایک  60 سالہ  شخص کی موت کے بعد ریاست میں اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد 35 ہوگئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ بیدر، مانڈیا، گڈگ اور بیلگاوی اضلاع میں کورونا وائرس کے مزید چار معاملے درج کئے گئے ہیں۔کرناٹک میں ابھی تک کورونا کے 456 مریضوں کو صحت مند ہونے کے بعد اسپتال سے چھٹی دی جاچکی ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS