پھلے سے ہی ست روی کی شکار دنیا کی معشیت کو کووڈا-19کے بحران نے شدید ترین نقصان پہنچایا ہے۔ مماشیت کے ماہرین کا کہنا
ہے کہ کورونا سے ہونے والی تبہائی دنیا کی معیشت کو بحران کی طرف دھکیل رہی ہےاور عالمی کساد بازاری کا بھی آغاز ہوچکا ہے
۔فوری طور پر اس میں بہتری کے امکانات بھی دکھائی نہیں دے رہے ہیں۔ اس صورت حال کیلئے پوری دنیا چین کو ذمہ دار ٹھہرارہی
ہے اور کچھ سازش ۔۔۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS