مغربی بنگال کے آسن سول میں فرنیچر کے گودام میں پیر کی رات آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔
تین فائر برگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچی۔ آگ اب قابو پا لیا گیا۔ ابھی تک کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ آگ لگنے کی وجوہ کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS