ملک کو بی جے پی نظام کا مہرا نہیں بننے دیں گے: راہل

0
image: thehindu.com

نئی دہلی: (یواین آئی) سابق کانگریس صدر راہل گاندھی نے پیر کو کورونا صورتحال پر حکومت کو
گھیرتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی پالیسی عوام کے مفاد میں نہیں ہے اور ملک کو بی
جے پی نظام کا مہرا نہیں بننے دیا جائے گا۔
مسٹر راہل گاندھی نے کہا کہ کورونا ویکسین لینا ملک کے عوام کا حق ہے اور کورونا وبا کو
روکنے کے لئے تمام شہریوں کو یہ ویکسین مفت دی جانی چاہئے۔
انہوں نے ٹویٹ کیا کہ “بحث بہت ہوچکی ہے۔ شہریوں کو یہ ویکسین مفت ملنی چاہئے۔ بات ختم۔
ہندوستان کو بی جے پی نظام کا شکارمت بننے دیجئے۔‘‘

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS