گزرتے وقت کے ساتھ حالات بدلتے ہیں اور نئے حالات نئے سوال پیدا کرتے ہیں۔ کورونا وائرس وبا کی شکل میں جب پھیلنا شروع ہوا تھا اور اس پر کنٹرول کے لیے ملکوں نے لاک ڈائون کرنا شروع کیا تھا اس وقت اس سوال کی اہمیت تھی کہ کیا لاک ڈائون سے ہی کورنا پر کنٹرول کرلینا آسان ہوگا لیکن آج نئے حالات میں اس نئے سوال کی اہمیت ہے کہ لاک ڈائون آخر کب تک رہے گا؟ لاک ڈائون کے کیا اثرات پڑیں گے؟ یہ اثرات کورونا سے کہیں زیادہ مہلک ۔۔۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS