سیتا پور: فیکٹری میں گیس لیک ہونے سے 7 مزدوروں کی موت

    0

    ریاست اترپردیش کے ضلع سیتا پور میں کارپیٹ اور تیزاب فیکٹری کے درمیان واقع پائپ لائن سے گیس لیکیج ہونے سے 7 مزدور ہلاک ہو گئے۔ پولیس اور ضلعی کلکٹر موقع پر پہنچ اور تحقیقات جاری ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS