لڑکی نے لڑکے پر پھینکا تیزاب

0

اترپردیش کے اناؤ میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا ہے۔ اناؤ کے بھوانی گنج علاقے میں ایک لڑکی نے لڑکے پر تیزاب سے حملہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ دونوں پڑوسی ہیں اور کئی ماہ سے رابطے میں تھے۔متاثر کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے لڑکے کی حالت نازک ہے۔ لڑکی سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ پولیس کے مطابق تحقیقات میں پتا چلا ہے کہ یہ دونوں کئی ماہ سے رابطے میں تھے، کارروائی جاری ہے، شکایت موصول ہوتے ہی اس معاملے میں سخت قدم اٹھایا جائے گا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS