یوکرین نے روس، بیلاروس کی کرنسی میں لین دین پر لگائی پابندی

0

کیف:(یو این آئی/ اسپوتنک) یوکرین کے سنٹرل بینک نے روس اور بیلاروس کی کرنسی میں غیر ملکی لین دین پر پابندی عائد کردی ہے۔ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق، سرکاری اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ روسی اور بیلاروسی روبل میں لین دین نہ کریں۔ سنٹرل بینک نے یوکرین کے بینکوں کو بھی روس یا بیلاروس میں مقیم کسی بھی شخص یا ادارے کے ساتھ لین دین کرنے سے بھی منع کیا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS