پاتھلگاؤں (یو این آئی) : چھتیس گڑھ کے جش پور فاریسٹ ڈویژن میں ہاتھیوں کے حملے میں آج ایک خاتون سمیت دو لوگوں کی المناک موت ہو گئی۔ہاتھیوں کے حملے سے گزشتہ پندرہ دن میں پانچ افراد کی موت کے بعد محکمہ جنگلات نے ہاتھیوں کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے ۔ فاریسٹ ڈویژنل آفیسر جتیندر نے یو این آئی کو بتایا کہ لوگوں کو جنگلات سے دور رہنے کی سخت ہدایات دی گئی ہیں۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS