انقرہ: افغانستان کے لیے امدادی سامان کی روانگی جاری ہے جس کے لیے ترک ادارہ برائے انسداد آفات وہنگامی حالات کے توسط سےہماری فضائیہ کا ایک طیارہ سامان لے کر روانہ ہو چکا ہے۔ ترک امور دفاع نے افغانستان میں آنے والے زلزلے سے متاثر ہونے والوں کےلیے امدادی سامان بھجوایا ہے۔
وزارت نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا کہ افغانستان کے لیے امدادی سامان کی روانگی جاری ہے جس کے لیے ترک ادارہ برائے انسداد آفات و ہنگامی حالات کے توسط سےہماری فضائیہ کا ایک طیارہ سامان لے کر روانہ ہو چکا ہے۔
مزید پڑھیئے: فلسطین اسرائیل لڑائی میں 2,382 اسرائیلی زخمی
گزشتہ ہفتے کے روز افغانستان میں آنے والے زلزلے سے اب تک 2445 افراد ہلاک اور تقریبا اتنے ہی زخمی ہو چکے ہیں۔