کورونا متاثرین کے لخاظ سے ٹاپ 10ملکوں میں فرانس بھی شامل ہے۔وہاں پہلے کی طرح بڑی تعداد میں لوگ کورونا سے متاثر نہیں ہورہےہیں،اس
لئے 8ہفتے کے طویل لاک ڈائون کو عارضی طور پر 11مئی کو ختم کرنے کااعلان کردیا گیا۔اس سے قبل فرانس کے صدرایمینوئل میکرن نے کہا کہ
وائرس ابھی بھی یہاں ہے۔ہم اسے نہیں مارپائے ہیں،البتہ ہم نے اس کی شدت کم کردی ہے،میکروں نے کہا کہ’’ہم نئے دور میں داخل ہورہے ہیں ۔۔۔۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS