ادھو ٹھاکرے آج سے سمبھالیں گے سی ایم دفتر کا چارج

0

مہاراشٹر میں سیاسی سرگرمیوں کے بعد نئے وزیر اعلیٰ کا انتخاب ہو گیا ہے۔کانگریس این سی پی اور شیو سینا
کی تشکیلی حکومت میں ادھو ٹھاکرے ریاست کے نئے وزیر اعلیٰ بنے ہیں۔
ئی دہلی:ممبئی کےوزیراعلیٰ کی حیثیت سے ادھو بالاصاحب ٹھاکرے آج اپنے دفتر کا چارج سنبھالیں گے۔
ادھو ٹھاکرے کی نیم پلیٹ مہاراشٹر سیکریٹریٹ میں ان کے کیبن کے باہر رکھی گئی۔ 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS