دہلی میٹرو نے نئے سال کی آمد یعنی 31 دسمبر 2019 کی رات بھیڑ بھاڑ پر قابو پانے کی لئے انتظامات کئے ہیں۔ دہلی میٹرو ریل کارپوریشن کے مطابق رات 9 بجے کے بعد راجیو چوک میٹرو اسٹیشن سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ حالانکہ، آخری میٹرو جانے تک مسافروں کے داخل ہونے کا دروازہ کھلا رہے گا۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS