نئی دہلی (ایجنسی) جمعہ اور ہفتہ کے کی دہلی این سی آر کے لوگوں کے لیے راحت اور سکون کی رات تھی۔ موسلا دھار بارش اور ٹھنڈی ٹھنڈی ہواؤں نے لوگوں کو سکون کی سانس لی ۔بارش کے ساتھ ساتھ بحلی کی گرج نے دل کو خوف میں مبتلا کردیا تھا۔ لوگوں نے موسم کو خوشگوار ضرور بتایا، لیکن گرجتی ہوئی بجلی لوگوں کے دلوں میں خوف اور دہشت پیدا کررہی تھی۔
Delhi | Pedestrians wade through a waterlogged street at ITO
"We are facing a lot of trouble in reaching our office today due to rain and waterlogging," says a local pic.twitter.com/SLHZX3BhDa
— ANI (@ANI) August 21, 2021
گرجتی ہوئی بجلی کی آواز خوف زدہ کررہی تھی۔ خوشگوار موسم کی وجہ سے دہلی این سی آر کا درجہ حرارت 27 ڈگری تک آ گیا تھا۔ DelhiRains #ہیش ٹیگ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر ہو رہا ہے۔
#DelhiRains | Heavy rains continue to lash Delhi
The IMD said that the spell is likely to continue till about 9 am
Visuals from Azadpur and Connaught Place
(pics: ANI) pic.twitter.com/QN1VjoRUfN
— HT Delhi (@htdelhi) August 21, 2021
لوگ اس ہیش ٹیگ پر اپنے خیالات شیئر کر رہے ہیں۔ بارش کی وجہ سے جہاں گرمی سے لوگوں کو سکون ملا دوسری طرف پانی جمع ہونے کی وجہ سے لوگوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا بھی کرنا پڑا ہے۔