این آئی او ایس بورڈ جلد ہی دسویں اور بارہویں کے امتحانات کا نتیجہ جاری کرے گا۔ اکتوبر میں منعقدہ دسویں اور بارہویں کے امتحانات کے نتائج سرکاری ویب سائٹ.nios.ac.in پر جاری کیے جائیں گے۔طلبہ اس ویب سائٹ کے ذریعہ آسانی سے اپنا ریزلٹ چیک کر سکتے ہیں۔ طلبہ کو نتیجہ چیک کرنے کے لئے انرولمنٹ نمبر سبمٹ کرنا ہوگا۔
اس سال تقریبا ساڑھے تین لاکھ طلباء نے دسویں اور بارہویں کے امتحانات دیے تھے۔ واضح رہے کہ NIOS بورڈ سال میں 2 بار دسویں اور بارہویں کے امتحانات کراے جاتے ہیں۔ یہ امتحان پہلے اپریل سے مئی میں اور دوسرے امتحانات اکتوبر نومبر میں کراءے ہیں۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS