ممبئی:منگل کے روز ڈالر کا رخ نرم رہنے کے درمیان انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپیہ سات پیسے اضافے کے ساتھ 75.51 روپے فی ڈالر پر آگیا۔گزشتہ روز روپیہ 75.58 روپے فی ڈالر پر تھا۔
آج صبح روپیہ 10 پیسے کے اضافے کے ساتھ 75.48 ڈالر فی ڈالر پر کھلا ۔اور پورے سیشن کے دوران روپیہ 75.58 روپے فی ڈالراور 75.45 روپے فی ڈالر کے درمیان ہی قائم رہا۔ آخر میں یہ گزشتہ روز کے مقابلے میں سات پیسے کے اضافے کے ساتھ 75.51 روپے فی ڈالر پر بند ہوا۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS