یہ بات کسی سے پوشیدہ نہیں ہے کہ ملک کے 32فیصد حصے کو پانی کی قلت کے لیے موسم گرما کا انتظار نہیں کرنا پڑتا ہے ۔بارہوں
مہینے،تیسوں دن یہاں ’جیٹھ‘ہی رہتا ہے۔حکومت پارلیمنٹ میں بتا چکی ہے کہ ملک کی گیارہ فیصد آبادی پینے کے صاف پانی سے
محروم ہے۔ وہیں جن علاقوں کے عوام جولائی اگست میں زیادہ بارش کے لیے ہائے توبہ کرتے ہیں،ستمبر آتے آتے اس کے نل خشک
ہوجاتے ہیں ۔۔۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS