روہنگیائوں کو قید میں رکھنے کا حکم رد

0

یدرآباد، (پی ٹی آئی) تلنگانہ ہائی کورٹ نے جمعرات کو ریاستی حکومت کے اس حکم کو مسترد کر دیا جس میں پولیس کو کچھ روہنگیائوں کو سنٹرل جیل میں
حراست میں رکھنے کا اختیار دیا گیا تھا۔جسٹس شمیم اختر اور جسٹس ای وی وینوگوپال نےسرکاریحکم (جی او) کوخارج کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت کو غیر
ملکی قانون کی دفعہ 3(2)(ای) کے تحت روہنگیائوں کو حراست میں لینے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS