رابرٹ واڈرا پر اگلی سماعت 5 دسمبر کو

0

نئی دہلی:رابرٹ واڈرا کی ضمانت عرضی خارج کرنے کے لیے عرضی لگائی گئی تھی۔ ای ڈی کے ذریعہ لگائی گئی عرضی پر آج بروز پیر کو سنوائی ہونے والی تھی ، لیکن وہ ٹل گئی ہے۔
رابرٹ واڈرا کی ضمانت عرضی خارج کیے جانے کے معاملے پر دلی ہائی کورٹ اگلی سنوائی 5 دسمبر 2019 کو کرے گا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS