ایل او سی پر فوج مستعد،دراندازی پر کافی حد تک قابو پایا گیا ہے

    0

    بارہمولہ:شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں قائم فوج کی 19 ویں انفنٹری ڈویژن کے جی او سی میجر جنرل وریندرا وٹس نے کہا کہ اگرچہ لائن آف کنٹرول پر سرحد پار سے دراندازی کی کوششیں ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے تاہم رواں برس فوج کی مستعدی کے نتیجے میں ان پر کافی حد تک قابو پایا گیا ہے۔
    انہوں نے یہاں ایک تقریب کے حاشیے پر نامہ نگاروں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا: 'لائن آف کنٹرول پر سرحد پار سے دراندازی کی کوششیں ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے۔
    لیکن فوج اپنی ڈیوٹی پوری مستعدی سے انجام دے رہی ہے

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS