اسرائیلی وزیر خارجہ کا دورہ امارات،اسرائیلی سفارت خانے کا افتتاح کریں گے

0
jpost.com

دبئی: (یو این آئی) اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لاپد سرسرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہو رہے ہیں جہاں وہ اسرائیلی سفارت خانہ کا افتتاح کریں اور اپنے ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔
ترکی میڈیا کی رپورت کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ اپنے اماراتی ہم منصب عبداللہ ن زائد الناہیان سے ملاقات کریں گے جس کے بعد وہ ابو ظہبی میں اسرائیلی سفارت خانے اور دبئی میں قونصل خانے کی عمارتوں کا افتتاح کریں گے۔
امارات کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے بعد کسی اسرائیلی وزیر خارجہ کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔
اسرائیلی وزیر خارجہ اپنے اماراتی ہم منصب عبداللہ ن زائد الناہیان سے ملاقات کریں گے جس کے بعد وہ ابو ظہبی میں اسرائیلی سفارت خانے اور دبئی میں قونصل خانے کی عمارتوں کا افتتاح کریں گے۔
یاد رہے کہ اسرائیل اور عرب امارات کے درمیان گزشتہ سال ستمبر میں تعلقات قائم ہو گئے تھے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS