مستقبل گاؤں نہیں، شہر ہی ہیں

0

1972 کی گرمیوں کی ایک شام لو کے تھپیڑے ابھی نرم پڑے ہی تھے کہ ہم لڑکے ہاسٹل سے نکلے اور پیچھے بینک روڈ پر واقعہ فراق گورکھپوری کے بنگلے کی طرف بڑھ چلے۔ اس گرمی میں یہ ہمارا روز کا معمول تھا۔ ان دنوں الہٰ آباد یونیورسٹی میں گرمیوں کی چھٹیوں میں سبھی ہاسٹل کرا دیے جاتے تھے اور صرف ان طلباء کو مقابلہ جاتی امتحانات کا فارم بھرا ہو، ثمر ہاسٹل میں رک کر اپنی تیاری کا موقع ملتا تھا۔ اس مرتبہ ثمر ہاسٹل گنگا ناتھ جھا ہاسٹل تھا، جس کے ٹھیک پیچھے فراق کی رہائش گاہ تھی۔ اپنی زندگی میں ہی لیجنڈ بن چکے فراق کی نشست گاہ ادب، ثقافت، زبان اور سماجی علوم جیسے مو ضوعات …………………. 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS