کولسٹن کے مجسمہ کا انھدام اور تسلط وغلبہ کی ذھنیت 

0

دنیا کے وجود کا سبب امن اور محبت ہے،جب بھی امن اور محبت میں کمی آئی ہے یا نفرت و تعصب اور تسلط کی ذہنیت پروان چڑھی ہے،دنیا غیر محفوظ ہوگئی ہے ۔
ہندوستانکی بنیاد یں بھی اسی امن و محبت اور آپسی بھائی چارے پر ہی استوار ہیں۔کسی بھی خطہ ارض کا مشاہدہ کر لیجیے جہاں بھی تسلط کی ذہنیت کارفرما ہے، وہاں
امن وسکون نہیں ہے،اس کی ایک لمبی تاریخ رہی ہے ۔ا سکے باوجود یہ جذبے ہر دور میں موجود۔۔۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS