تل ابیب (ایجنسیاں): اسرائیل نے اتحادی ملکوں کے 2 ریاستی حل کے مطالبے کو مسترد کر دیا۔
اسرائیلی پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت سے نیتن یاہو کی پیش کردہ قرارداد منظور کی، جس میں آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی بین الاقوامی کوشش کو مسترد کیا گیا۔قرار داد کے حق میں 99اور مخالفت میں 9ووٹ پڑے۔
مزید پڑھیں: غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے درمیان فلسطینی وزیر اعظم حکومت سمیت مستعفی
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS