پانچ ٹریلین ڈالر کی معیشت کاہدف حاصل کرنے کیلئے اہم سیکٹروں میں نئی سرمایہ کاری کو اولین ترجیح دینی پڑے گی
معیشت میں سدھار کےلیے مرکزی حکومت اور بھارتیہ ریزوربینک (آربی آئی) نے کئی طرح کے قدم اٹھائے ہیں۔ مگر آج ضرورت ہے ایسے پریکٹیکل ایکشن پلان کی، جس سے 22-2021میں پہلے کی طرح ترقی کی شرح 6سے7فیصد ہو جائے۔ بین الاقوامی ماہرین معاشیات نے ہندوستان اور چین کو چھوڑ کر باقی ۔۔۔۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS