وزیر اعظم نریندر مودی نے دہلی کے رام لیلا میدان میں عوام سے خطاب کیا۔ انہوں نے خطاب کے دوران کہا کہ شہریت قانون کو لیکر ملک کے مسلمانوں میں افواہیں پھیلائیں جارہی
ہیں۔ پی ایم مودی نے کہا کہ شہریت قانون کسی بھی شہری کی شہریت کو ختم کرنے کے لئے نہیں ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک کے مسلمانوں کا شہریت قانون سے کوئی لینا دینا
نہیں ہے ۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS