نئی دہلی:دہلی غیر منظم تعمیراتی ورکرز یونین نے کہا ہے کہ دہلی بلڈنگ اور دیگر تعمیراتی ورکرز ویلفیئر بورڈ کے مختلف اخبارات میں کارکنوں کی رکنیت اور مختلف
فلاحی منصوبوں کے بارے میں جمعہ کو شائع ہونے والے اشتہار میں دی گئی معلومات گمراہ کن ہے اور غلط ہے۔
دہلی غیرمنظم تعمیراتی ورکرز یونین کے سکریٹری تھانیشور دیال آڈیگوڑ نے یہاں بتایا کہ بورڈ کے مختلف ضلعی دفاترکی جو فہرست اشتہارمیں دی گئی ہے،اس میں
نئی دہلی کے ضلعی دفترکا پتہ کستورباگاندھی مارگ کا دیا گیا ہے، جب کہ اس وقت وہاں کوئی بورڈ کا دفترموجود نہیں ہے۔ نئی دہلی ڈسٹرکٹ آفس اور سنٹرل ڈسٹرکٹ
آفس دونوں روزگاربھون،پوسا کیمپس کے احاطے میں چل رہے ہیں۔
یونین نے بورڈ کے سکریٹری کو ایک خط لکھا ہے جس میں مطالبہ کیا ہے کہ اشتہارکو درست اوردوبارہ شائع کیا جائے تاکہ مزدوروں کو پریشانی نہ ہو اور بورڈ کے
کام کے لئے بھٹکنے کی ضرورت نہ پڑے۔
دہلی کی حکومت نے دہلی کے اخبارات میں ایک اشتہار شائع کیا ہے جس میں تعمیراتی کارکنوں سے کہا گیا ہے کہ وہ فلاحی منصوبوں سے فائدہ اٹھانے کے لئے دہلی
لیبر بورڈ کے مختلف دفاتر سے رجوع کریں۔لیکن اب اس فلم کو سونی لائو پر ریلیز کررہے ہیں۔عوام اس اچھائی اور برائی کو اب دیکھے گی۔ اچھائی کا چھوٹا سا بھی عمل
برائی کے منہ پر تماچہ ہے۔مہاراشٹر میں نورتھ انڈین کو نفرت کی نظر سے دیکھا جارہا تھا ۔ بھونسلے فلم اس تھیم کو لیکر کام کیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS