تلنگانہ کانگریس کے سینئر لیڈر ہنمنت راو کورونا سے متاثر

    0

     حیدرآباد:تلنگانہ کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق رکن راجیہ سبھا وی ہنمنت راو کورونا سے متاثر ہوگئے۔راو کو چند دن قبل حیدرآباد کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں داخل کروایاگیا کیونکہ وہ بیمار پڑگئے تھے۔بعد ازاں وہ کورونا سے مثبت پائے گئے۔سمجھاجاتا ہے کہ ڈاکٹرس ان کا علاج کافی احتیاط سے کررہے ہیں کیونکہ ان کی عمر تقریبا70برس ہے۔ان کے ارکان خاندان کو الگ تھلگ کردیاگیا اور ان افراد کا پتہ چلانے کی کوشش کی جارہی ہے جن سے ان کے ارکان خاندان نے ملاقات کی تھی۔ان کے ارکان خاندان کے مختلف معائنے کئے گئے جن کی رپورٹس کاانتظار ہے۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS