افغانستان کے سلامی بلے باز رحمن اللہ کی طوفانی پاری اور ان کے سوجھ بوجھ اور عمدہ بالنگ کی بدولت افغانستان نے و یسٹ انڈیز کو29 رن سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔ لکھنو کے اٹل بہاری واجپائی (اکا نا ) اسٹیڈیم میں افغانستان نے مسلسل دوسری مرتبہ ٹاس جےت کر پہلے بلے بازی کا فےصلہ کےا اور مقررہ 20 اوور میں مین آف دی میچ رحمن اللہ کی طوفانی پاری(52 گےند پر 79 رن) کی کی بدولت 156 رن کا ہدف دےا جس کے جواب میں و یسٹ انڈیز کی ٹےم مقررہ 20 اوور مےں صرف 127 رن ہی بنا سکی اور مقابلہ 29 رن سے ہار گئی۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS