سشانت سنگھ کے خود کشی کے واقعے کے بعد آج ان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی ہے۔ ان کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پھانسی لگنے کی وجہ سے ہی ان کی موت واقع ہوئی ہے۔ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کا پوسٹمارٹم ڈاکٹر آر این کوپر میونسپل جنرل اسپتال میں کرایا گیا تھا۔
ڈپٹی کمشنر پولیس،ابھیشیک تریمکے نے میڈیا کو بتایا کہ
تھانہ باندرا میں ڈاکٹروں کے ذریعہ پوسٹمارٹم رپورٹ پیش کی گئی۔ 3 ڈاکٹروں کی ٹیم نے سشانت سنگھ راجپوت کا پوسٹ مارٹم کیا۔ موت کی وجہ پھانسی ہے
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS