سوشانت سنگھ راجپوت معاملے میں سپریم کورٹ نے سی بی آئی جانچ کا حکم دیا

    1

    نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کی مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی)سے جانچ کرائے جانے کا حکم بدھ کو دیا۔
    جسٹس ریشی کیش رائے نے سوشانت کے والد کے کے سنگھ کے ذریعہ پٹنہ میں درج ایف آئی آر کو ممبئی منتقل کرنے کی ماڈل ریا چکرورتی کی عرضی ٹھکرا دی اور کہا کہ اس معاملے کی جانچ سی بی آئی ہی کرے گی۔انہوں نے ممبئی پولیس کو ہدایت دی کہ وہ اس معاملے میں اب تک جمع کئے گئے سبھی ثبوت سی بی آئی کو سونپ دے۔
    عدالت نے کہا کہ اس بات میں قطعی شبہ کی حالت نہیں ہونی چاہئے کہ سی بی آئی ہی اس معاملے کی اکلوتی جانچ ایجنسی ہوگی اور کوئی بھی ریاستی پولیس اس میں مداخلت نہیں کرےگی۔

     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS

    1 COMMENT

    1. Definitely imagine that which you said. Your favorite
      justification appeared to be at the net the simplest thing
      to keep in mind of. I say to you, I definitely
      get irked at the same time as other people consider issues that they plainly don’t recognise about.
      You managed to hit the nail upon the top as smartly as defined out
      the whole thing with no need side-effects , other people can take
      a signal. Will probably be back to get more. Thanks

    Comments are closed.