سپریم کورٹ نے دہلی این سی آر میں تعمیراتی سرگرمیوں پر پابندی میں نرمی کی ہے۔
صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک تعمیر کی اجازت دی گئی ہے۔ رات کے وقت پابندی تعمیراتی کاموں پر پابندی عائد رہے گی۔
خیال رہے کہ فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لئے تعمیراتی سرگرمیوں پر پابندی عائد کی گئی تھی۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS