خرطوم: سوڈان میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کے 161 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور انفیکشن سے مزید چار اموات ہوئی ہیں، جس سے ملک میں معاملوں کی کل تعداد بڑھ کر 1526 اور مرنے والوں کی تعداد 74 ہو گئی ہے۔حکام نے منگل کو ایک بیان میں بتایا کہ مزید 12 سے زائد مریضوں کے صحت مند ہونے کے بعد ملک میں ٹھیک ہونے والوں ککی تعداد 161 تک پہنچ گئی۔سوڈان حکومت نے خرطوم ریاست میں وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے 9 مئی سے 10 دن کے لئے مکمل کرفیو میں اضافہ کردیا۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS