پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان ہندوستان اور وزیراعظم نریندر مودی پر وفتاً فوقتاً تنقید کرتے رہتے ہیں ۔ اس سے انہیں یہ فائدہ ہوتا ہے کہ وہ
پاکستانیوں کا ذہن بانٹنے میں کسی حدتک کامیاب ہوجاتے ہیں مگر ان کے اقوال سے ان کی ذہنیت کا بھی اندازہ ہوجاتاہےاور دنیا نے ہمیشہ اسی لیڈر کی
قدر کی ہے جو جھگڑا بڑھانے کی باتیں نہ کرے،خواہ مخواہ کی تنقید نہ کرے،رشتوں کی استواری اور استحکام کے لئے نئے راستوں کی تلاش کرے ۔۔۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS