سری لنکا میں عام انتخابات بدھ کے روز پرامن ماحول میں اختتام پذیر ہوگئے ۔
پولیس میڈیا کے ترجمان ایس ایس پی جلیا سینارتنے نے گذشتہ شام دیر گئے پولیس ہیڈ کوارٹرز میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ چند معمولی واقعات کے سوا انتخابات پرامن طور پر اختتام پذیر ہوگئے۔
بتایا کہ سخت حفاظتی انتظامات کے دوران گنتی کے مراکز میں بیلٹ بکسوں کو لے جایا جارہا ہے اور اضافی سیکیورٹی کے لئے اسپیشل ایکسیلیریٹ فورس (ایس ٹی ایف) کو تعینات کردیا گیا ہے۔ گنتی کے ہر 66 مراکز پر ایک ایس ایس پی سطح کا افسر تعینات کیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS