تاریخ میںآج کا دن
1556۔ اکبر اور ہیمو کے درمیان پانی پت کی دوسری لڑائی میں ہیمو کو شکست ہوئی۔
1605 ۔ برطانوی پارلیمنٹ کو دھماکے سے اڑانے کا ‘گن پاور منصوبہ’ کا رازفاش ہوگیا۔
1630۔ اسپین اور انگلینڈ کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہوئے ۔
1678۔ جرمنی کی خصوصی فوج برینڈنبرگس نے سویڈن میں گریفسوالڈ شہر پر قبضہ کیا۔
1811۔ اسپین کے خلاف وسطی امریکی ملک السلواڈور کی پہلی آزادی جد و جہد شروع ہوئی۔
1630۔ اینگلو اسپینی جنگ ختم ہوئی۔
1840۔ مصر کے پاشا محمد علی نے لندن معاہدہ تسلیم کرلیا۔
1854۔ کریمیا کی لڑائی میں برطانیہ اور فرانس کی مشترکہ فوج نے اکیرمان میں روسی فوج کو شکست دی۔
1870۔ مجاہد آزادی دیش بندھو چترنجن داس کی پیدائش ہوئی تھی۔
1872۔ یو ایس گرانٹ امریکہ کے دوسرے صدر منتخب ہوئے ۔
1883۔ برطانیہ سوڈان سے ہٹنے پر راضی ہوا تھا۔
1895۔ موٹر گاڑی کے لئے امریکہ کے جارج بی سیلڈن کے نام پہلا پیٹنٹ ہوا تھا۔
1911۔ اٹلی نے تریپولی پر قبضہ کیا۔
1912۔ وڈرو ولسن سابق صدر ولیم ہووارڈ ٹیفٹ اور تھیوڈور روزویلٹ کو ہراکر امریکہ کے صدر بنے ۔
1914۔ برطانیہ نے قبرص پر قبضہ کرلیا۔
1916۔ پولینڈ کے قیام کا اعلان ہوا تھا۔
1920۔ انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کا قیام عمل میں آیا۔
1927۔ وائسرائے لارڈ ارون نے گاندھی جی اور دیگر رہنماوَں سے ملاقات کرکے سائمن کمیشن کے آنے کا اعلان کیا۔
1951۔ امریکہ نے نیوادا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1956۔برطانوی چھاتہ بردار فوج پورٹ سعید (مصر) میں اتری اور سوویت یونین نے برطانیہ اور فرانس کو مغربی ایشیا میں جنگ بندی تسلیم کرنے کو کہا۔
1960۔ امریکی فلم پروڈیوسر اور ڈائرکٹر میک سینیٹ کا انتقال ہوا۔
1961۔ ملک کے پہلے وزیراعظم جواہر لال نہرو امریکہ کے پہلے سرکاری دورے پر نیویارک گئے ۔
1962۔ سعودی عرب نے متحدہ عرب جمہوریہ (مصر) سے اپنے سفارتی تعلقات ختم کرلئے ۔
1967۔ امریکہ کے ذریعہ بھیجا گیا سیٹلائٹ اے ٹی ایس۔3 پہلی بار زمین کی سطح کی پوری تصویر بھیجی۔
1968۔ رچرڈ نکسن امریکہ کے صدر بنے ۔
1976۔ سوویت یونین نے نیوکلیائی تجربہ
(یواین آئی)