نئی دہلی:وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے ملک کی گرتی ہوئی معیشت کو بہتر بنانے کے تناظر ایک بڑا اعلان کیاہے۔ وزیر خزانہ نے حکومت آگلے مہینے میں مختلف بنیادی ڈھانچوں سے جڑی اسکیموں میں مختلف سیریز سے 100لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کریے گی۔
وزیر خزانہ نے گزشتہ روز جاری ڈیٹا کے بعد کیا ہے ۔نرملا سیتارمن کے مطابق جولائی ستمبر سہ ماہی میں ملک کی معاشی ترقی کی شرح 4.5فی صد تک گرچکی ہے ۔ غور طلب ہےکہ 2013 کے بعد سے یہ ملک کی سب سے کمزور معاشی ترقی کی شرح ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS