شیو سینا کارکنوں کی انشورینس کمپنی میں توڑ پھوڑ

0

شیوسینا کے کارکنوں نے مہاراشٹر کے پونے میں واقع ایک انشورینس کمپنی میں توڑ پھوڑ کی ہے۔

 کارکنوں نے آج پونے میں افکو ٹوکیو انشورنس کمپنی کے دفتر میں توڑ پھوڑ کی۔ 

 کسانوں کا مطالبہ ہے کہ انشورینس کے مسئلے حل کئے جائیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS