دہلی کے دوارکا میٹرو اسٹیشن میں دیکھا گیا سانپ

0

دہلی کے دوارکا سیکٹر21میٹروں اسٹیشن میں پانچ فٹ کا ایک سانپ ملاہے۔جسے دیکھنے کے بعد افراتفری مچ گئی۔
لیکن کچھ ہی دیگر میں سانپ کو پکڑ کر جنگل میں چھوڑ دیا گیا۔
جنگلی جانوروں اور دیگر پرندوں وغیرہ کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی این جی او نے بتایا کہ مسافروں نے میٹرو اسٹیشن پر سانپ دیکھا، جس کے بعد افراتفری مچ گئی۔
این جے او نے بتایا کہ ڈی ایم آر سی کے ملازم نے کال کی تھی۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS