عالمی یوم قدس، غاصب صہیونی حکومت کے مظالماور فلسطین کے ستم دیدہ مظلوموں کی ایسی علامت بن چکا ہے جو گزشتہ کئی دہائیوں سے جاری اس مقدس اور مقبوضہ سر زمین پر قتل عام اور نسل کشی کی داستان کو بیان کرتاہے، ایسی داستان جو صہیونیت کے ناجائزوجود کے ذریعہ کیے گئے غیر انسانی کارنامے،ہزاروں بے گناہوں کے قتل اور یتیموں کے بے سروسامانی،خطہ کی نا امنی اور بے ثباتی کے خونچکان پلاٹ پر استوار ہے ۔۔۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS