لوک سبھا میں ادھیر چودھری کے بیان پر ہنگامہ 

0

کاِنگریس پارٹی کے ادھیر رنجن چودھری  کے ’دارنداز‘والے بیان پر لوک سبھا میں زبردست ہنگامہ چل رہا ہے۔  آج  پارلیمنٹ میں بحث کے دروان
زبردست گرما گرمی ہوگئی جس  کہ بعد  پارلیمانی امور کے وزیر پر ہلاد  جوشی نے کانگریس  کی عبوری صدر سونیا گاندھی کو بھی دارنداز‘قرار دیا ۔
جس کے بعد کانگریس کی جانب سے لوگ سبھا میں زبردست ہنگامہ ہونے لگا۔
ْآج صبح سے ہی جے پی  نے  ادھیر رنجن چودھری پر ہلا بولا اور ان کے ذریعہ وزیر اعظم نریندر مودی ، وزیر داخلہ امت شاہ کو درانداز کہنے پر
معافی مانگے  کی بات اڑے ہوئے ہیں۔ 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS