سنے جانے کا حق

0

حالیہ ایام میں،ان تشویشات کااظہار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ اپنا دھرم نبھانے سے قاصر رہا ہے۔ مثال کے طور پر جسٹس مدن لوکر اور جسٹس دیپک
گپتا نے جس کوفت اور اضطراب کا اظہار کیا ہے، وہ لائق توجہ اور قابل غورہے۔واضح رہے کہ جج کی حیثیت سے ان دونوں حضرات نے کارہائے
نمایاں انجامدیے ہیں۔ انہوں نے فی الحقیقت سپریم کورٹ کو مورد الزام قرار دیاہے۔انڈین ایکسپریس (مورخہ8مورخہ مئی،2020)کو انٹرویو دیتے ۔۔۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS