ڈرگس کنیکشن: اداکارہ ریا چکرورتی کو ممبئی ہائی کورٹ سے ملی ضمانت 

    0

    ممبئی: بالی ووڈ اداکار سوشنات سنگھ راجپوت  کی موت کے معاملے ڈرگس کنیکشن سے متعلق ان کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی،ریا کے  بھائی شیوک چکرورتی اور متعدد افراد جیل میں بند ہیں۔ ڈرگس معاملے میں واٹس ایپ چیٹ سامنے آنے کے بعد  ریا اور دوسرے  سبھی لوگوں کو گرفتار کیا گیا تھا۔  رِیا چکرورتی کی  ضمانت کی عرضی پر آج  ممبئی ہائی کورٹ میں سنوائی ہوئی اور اور عدالت نے ریا کو  مشروط ضمانت  دے دی ہے دوسری طرف ان کے بھائی شیوک کی ضمانت کی عرضی خارج کردی گئی ہے ۔ ریا چکرورتی کے علاوہ سوشانت کے اسٹاف دیپش ساونت اور سیموئل میرانڈا کو بھی ضمانت مل گئی ہے 
     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS