حكومت سے درخواست ،طلباء كے ساتھ  ایسا نہ کریں :ادهو ٹهاكرے 

0

شهریت قانون كے خلاف جامعہ ملیہ اسلامیہ میں هوئے مظاہرین اور پولیس كے درمیان ہوئے تصادم پر مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکر نے كها جامعہ ملیہ اسلامیہ میں جو کچھ ہوا ، وہ جلیانوالہ باغ جیسا ہی ہے۔ طلباء ایك یووا بم کی طرح ہوتے ہیں۔ ہم مرکزی حکومت سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ طلبا کے ساتھ  کیا کررہے ہیں ، وه طلباء كے ساتھ  ایسا نہ کریں۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS