بنگلورو: سینٹرل کرائم برانچ سی سی بی جعلی ڈگری سرٹیفکیٹ بنانے والے اداروں پر چھاپے ماری کر رہی ہے۔
اس سلسلے میں سی سی بی نے گذشتہ روز جعلی سرٹیفکیٹ بنانے والے ایسے دو تعلیمی اداروں پر چھاپے مارے ہیں۔جس معاملے ایک مقدمہ سرینواسا ریڈی کے خلاف درج کیا گیا ہے۔اور اس معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS