کیجریوال حکومت کے خلاف کانگریس کا احتجاج

0

دہلی میں آلودگی پر سیاسی پارا چڑھا ہوا ہے۔ بی جے پی اور کانگریس مستقل برسراقتدار عام آدمی پارٹی
کو تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے۔
اس ضمن میں دہلی کانگریس کمیٹی کے صدر سبھاش چوپڑہ کیجریوال حکومت کے خلاف آج مظاہرہ کرنے
کا فیصلہ کیا ہے۔ دہلی کانگریس کی جانب سے بروز اتوار بوقت تین بجے سیول لاءنس کے باہر احتجاج
کیا جاءے گا۔
سبھاش چوپڑہ نے کہاہے کہ ہمارا یہ احتجاج دہلی میں بڑھ رہی آلودگی کے خلاف ہے،کیوں کہ کیجریوال
حکومت آلودگی پر اقدامات کرنے میں ناکام ثابت ہورہی ہے۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS